Saturday 1 June 2024

Manajatul Faqeer مناجات الفقیر



Manajatul Faqeer مناجات الفقیر

 مناجات الفقیر ہفتے کی سات منزلوں پر مشتمل دعاوں کا وہ مجموعہ جسے پیر طریقت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب نے جمع کیا ہے۔
مفتی صاحب اس وقت جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف کے شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے خلیفہ مُجاز ہیں. سید عدنان کاکاخیل اور پاکستانی کرکٹ کھلاڑی محمد رضوان مفتی صاحب کے خاص عقیدت مندوں میں سے ہیں


Previous Post
Next Post

0 comments: